Tuesday, 1 November 2016

کیا صفر کا مہینہ واقعی منحوس ہے ؟

Safar ka mahina 
کیا صفر کا مہینہ منحوس ہے ؟ ہمارے معاشرے میں یہ بات بہت ہی زیا دہ مشہور ہے کہ صفر کا مہینہ مننحوس ہوتا ہے اس میں بلائیں اتر تی ہیں گھروں میں مصیبتیں آتی ہیں کوئی حادثہ پیش آجا تا ہےوغیرہ وغیرہ اور اس لئے گھروں میں سورۃ المزمل پڑھایا جاتا ہے ایک مقررہ تعداد میں اور یہ زہن رکھا جاتا ہے کہ اس سے بلائیں ٹل جاتی ہیں اور مختلف مختلف لوگوں کے اذہان میں اس ماہ صفر کے متعلق غلت باتیں موجود ہیں 
حالانکہ اس صفر کے متعلق میرے آقا ﷺ نے فرمایا کہ صفر کا مہینہ منحوس نہیں
پہر بھی لوگوں کے زہنوں سے یہ بات  نہیں نکلتی اصل میں یہ دین سے دوری ہے کیونکہ جب میرے آقا ﷺ نے فرمادیا تو وہ بات پتھر کی لکیر ہے ، 
اور پہر آپ اس بات پر غور کریں کے کیا آپ اس ماہ کو منحوس سمجھ کر آقا ﷺ کے خلاف نہیں جا رہے ،العیاذبااللہ 
زرہ غور فرمایئں اور اسےلوگوں کو بھی سمجھائیں جو اس طرح کی گفتگو کرتے ہیں 
اور خدا را اپنے بچو ں کو علم دین لازمی سکھایئں کیونکہ یہ ساری باتیں علم سے دوری کی بنا ء پر کہی جاتی ہیں،آپ کو کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں الحمدللہ بہت سے ایسے اہلسنت کے ادارے ہیں جو آپ کے بچوں کوبہترین تعلیم دے رہیں ہے اور آپ کا بچہ ایک باعمل عالم دین اور بہترین سونچ لیکر نکلے گا ، جن میں معروف نام 
الفرقان اسکالرز اکیڈمی ، جامعۃ المدینہ اورنورالہدی اسکالرز اکیڈمی یہ ایک معروف ادارہ ہے جو کہ اورنگی ٹاؤن میں واقع ہے کچھ دنوں میں آپکے بچوں کے اند ر ایسی تبدیلی آیے گی آپ خد حیرا ن ہو جائیں گے ۔

اور الحمدللہ ہماری یہ اکیڈمی (النورآن لائن قرآن اکیڈمی) ان لوگوں کے لیے ہے جن کے پاس وقت نہیں اور وہ انٹرنیٹ کے زریعے دینی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں اور خواہ وہ ڈاکٹر ہو ں یا انجینئر کسی بھی فیلڈسے آپکا تعلق ہو آپ ہم سے بلا جھجک رابطہ کرسکتے ہیں
اور آپ ہماری اکیڈمی کے زریعے 
quran with urdu translation 
کے ساتھ دینی تعلیم حاصل کرسکتے ہے آپ ہم سے لازمی کونٹکٹ کریں اور اپنے بچوں کے مستقبل کو بہتر بنا نے کیلئے quran reading اور تجوید کے ساتھ 
کروائیں جزاک اللہ خیرا 
مزید معلومات حاصل کرنے کے لئیے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں
 اور اس نمبر پر ٹیلیفون 
+923421129725
for Registration click here 

0 comments:

Post a Comment