Saturday, 5 November 2016

کیا اس ماہ میں بلایئں اترتی ہیں ؟

کیا یہ مہینہ منحوس ہے؟

شاید آپ جانتے ہیں کہ ہمارا معا شرہ کس قدر بد حالی ،بد علمی اور بد عملی کا شکار ہے 
، ہم اپنے بچوں کو ڈاکٹر ، انجینئر ، ارکیٹیکٹ وغیرہ بنا نے کیلئے تو بہت جد وجہد کرتے ہیں
 لیکن کبھی اپنے بچوں کو دینی تعلیم کی طرف رغبت نہیں دلاتےاورعلم دین سے اس طرح خود بھی
 دور رہتے ہیں اور اپنے بچوں کو بھی  دور رکھتے ہیں اوراس لاعلمی میں کس قدر گناہوں کے سمندر میں
 ہم ڈوبتے جاتے ہیںیہ ہمیں خد اندازہ نہیں رہتا اور اسکی مثالیں تو بہت ہے لیکن اس ماہ کے متعلق بھت سے
 زہن و میں عجیب عجیب باتیں گردش کر رہی ہوتی ہیں کہ یہ ماہ ایسا ہے اس ما میں بلایئں اتر تی ہیں یہ
 معا ذاللہ منحوس مہینہ ہے اگر خدا نہ خاستہ اس مہینہ میں اگر کوئی حادثہ ہی ایسے لوگو ں کےگھر میں واقع 
ہو جائے تو وہ کہتے پہرتے ہیں دیکھا میں نے تو کھا تھا یہ مہینہ بلاؤں والا ہے معاذاللہ اس بیچارے سے
 پوچھا جائے حضرت آپ نے یہ کہاں پڑھا ہے کہ اس ماہ میں بلائیں اترتی ہیں تو وہ کسی کتا ب کا حو الہ
 پیش کرنے کے بجائے اپنے گھر کا ہی حوالہ دینگے کہ ہم نے اپنے بڑے بوڑہوں سے سناہے یہ ہے دین
 سے دوری دین کے احکا مات سے دوری ہم نے نہ خد دین سیکھا نہ اپنے بچوں کو اسکی تعلیم دی 
سوال یہ ہے کہ کیا صفر کامہینہ منحوس ہے ؟
جواب یہ ہے کہ قطعاً کوئی میہنہ منحوس نہیں ہوتا اللہ عزوجل نے کسی ماہ کو منحوس نہیں بنایا اور نہ 
ہی کسی مہینہ میں بلائیں اترتی ہیں ، بلکہ یہ کام اہل عرب کیا کرتے تھے وہ صفر کےایا م کو منحوس 
قرار دیتے تھے،بعض لوگ صفر کےآخری چہارشنبہ کو خوشیاں مناتے ییں کہ منحوس مہینہ چل دیا یا د 
رکھیئے یہ باطل ہے 
آیے قرآن و حدیث سے پوچھتے ہیں  
اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا 
قالوانا تطیرنابکم ، الخ
وہ کہنے لگے ہم تو تمہیں اپنے لیئے فال بد سمجھتے ہیں
اس آیت کا صرف ہم نے ایک جز لیا ہے اگر آپ کو مطالعہ کا شوق ہو تو تفسیر مظہری کا مطالعہ فرمائے 
صاحب تفسیر مظہری فرماتے ہیں 
جاہل لوگوں کی یہی عادت ہوتی ہے ہر اس چیز کی خواہش کرتے ہیں جس کی طرف ان کی طبائع مائل ہوتی ہے
 اور اس کو منحوس سمجھتے ہیں جس کو نا پسند کرتے ہیں ۔
رسول اللہ ﷺ نے بد فالی اور صفر کے متعلق فرمایا 
قال رسول اللہ ﷺ لَا طِیرَ وَلا صَفَرَ، اوکما قال ﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا بدفالی کوئی چیز نہیں اورصفر کچھ نہیں 
یا جیسا رسول اللہ ﷺنے فر مایا 
مقصد یہ ہے کہ اسلام میں بد فالی کوئی شئی نہیں کسی چیز سے بد فالی نہ لو ۔
مفتی احمد یا ر خا ن نعیمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں :
 اسلام میں نیک فال لینا جائز ہے، بد فالی ، بد شگونی لینا حرام ہے ۔ 
(تفسیر نعیمی)
تو میرے دوستوں کوئی مہینہ منحوس نہی ہوتا ہے بلکہ یہ صفر کا مہینہ تو اولیا ء اللہ کا مہینہ ہے تو پھر یہ 
کیسے بلاؤں والا ہو سکتا ہے العیاذ باللہ 
تو ہمیں اپنے ذہنوں کو صاف کرنے کی ضرورت ہے 
اور خود بھی علم دین حاصل کریں اوراپنے بچوں کو بھی علم دین سیکھائیں جزاک اللہ خیرا 
اور اس پوسٹ کو ضرور با ضرور لائک کریں 
اور شئیر بھی
لنور آن لائن قرآن اکیڈمی دین متین کی خدمت میں کو شا ں ہیں اور ہم الحمد للہ عزوجل قرآن کی تعلیم کے ساتھ ساتھ نماز ، وغیرہ کی کلاس بھی لیتے ہیں ان شا ء اللہ جب آپ کا بچہ قرآن کی تعلیم حا صل کرے گا تو اسے دینی معلومات بھی حاصل ہو گے ۔
ہم ان لوگوں پر بھی فوکس کر رہے ہیں جو لوگ عمر دراز ہو گئے ہیں اور انہوں نے قرآن کی تعلیم تجوید کے ساتھ حاصل نہیں کی اور اب وہ قرآن کی تعلیم حا صل کر نا چاہتے ہیں لیکن انہیں کوئی ایسی منزل نہی ملتی جو انہیں صحیح طرح تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم دے سکے ۔
 online quran reading اگر آپ ڈاکٹر ہیں یا انجینئرہیں یا کسی بھی فیلڈ سے آپ کا تعلق ہے تو آپ 
 کے زریعے تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں مزید 
معلومات کے لئے ہم سے رابطہ فرمائے اگر آپ ایڈمشن لینا چاہتے ہیں تو اس میں کلک کریں 
ہمارے پاس الحمد للہ عزوجل ایسے اساتذہ موجود ہیں جو کہ حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ  جامعہ نعیمیہ کراچی سے 2 سالہ تجوید 
کا کورس مکمل کیا ہوا ہے اور ایک ماہر اساتذہ ہیں جو کہ کئ سالوں سے قرآن پاک کی خدمت کر رہے ہیں۔
fore more details and visit my website 
and visit our fb page 

A GATEWAY TO LEARN THE HOLY QURAN 
Alhamdulillah al noor online quran academy is to sincere about online tuition 
we are working online system we are teaching students alhamdulillah and we want to speared education of Quran and about Problems of Islam (Fiqhi masail) 
here is highly professional teachers who have completed tajweed course and ALIME DEEN 
and you can learn here quran with urdu translation الحمدللہ


        1.Nazra with Tajweed                   2.Hifz with Tajweed  
             3.Tajweed Short Course               4.Fiqh (Basic problems ) 
                               5.Sarf Nahaw                            6.Arabic Language (Short Course) etc.

Fore registration Click here 

0 comments:

Post a Comment