A GATEWAY TO LEARN THE HOLY QURAN
Alhamdulillah al noor online quran academy is to sincere about online tuition
we are working online system we are teaching students alhamdulillah and we want to speared education of Quran and about Problems of Islam (Fiqhi masail)
here is highly professional teachers who have completed tajweed course and ALIME DEEN
and you can learn here quran with urdu translation الحمدللہ
1.Nazra with Tajweed 2.Hifz with Tajweed
3.Tajweed Short Course 4.Fiqh (Basic problems )
5.Sarf Nahaw 6.Arabic Language (Short Course) etc.
Fore registration Click here
visit our website for more information
and visit our Facebook page
الحمد للہ عزوجل
ہم النور آن لائن سسٹم کے ذریعے پوری دنیا میں قرآن پاک کی تعلیم کو پہیلانا چاہتے ہیں صرف اور صرف اللہ عزوجل اور اسکے پیا رے حبیب ﷺ کے رضا کے لئے ہماری اکیڈمی چھوٹے بچوں کے ساتھ ساتھ ان طبقےپر بھی کام کر رہی ہے جو لوگ ڈاکٹرز ،انجینئرز یا پھر کسی بھی فیلڈسے انکا تعلق ہے اور انہو ں نے قرآ ن کی تعلیم تجوید کسی مصروفیت کی بناء پر حاصل نہیں کی اور اب وہ سیکھنا چاہتے ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا چاتہے ہیں تو آیے ہم آپ کو ایسے اساتذہ فراہم کریں گے جو حافظ ہو نے کے ساتھ بہترین قاری بھی ہیں اور ایک پروفیشنل ٹیچر ہیں جب آپ ان سے تعلیم حاصل کریں گے تو آپ خود اپنے اندر ایک تبدیلی محسوس کریں گے کہ آپ پہلے کس طرح قرآن پڑھتے تھے اور اب کس طرح پڑھتے ہیں۔
صرف یہ نہیں بلکہ اگر آپ دینی مسائل کورس کرنا چاہیں تو وہ کورس بھی آپ ہماری اکیڈمی سے کر سکتے ہیں کیونکہ
ہماری اکیڈمی میں الحمدللہ عالم بھی موجود ہیں اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں
النور آن لا ئن اکیڈمی آپ کو ہر چیز اسی اکیڈمی میں فراہم کرتی ہے
کیونکہ ہمارا مقصد اللہ عزوجل کے دین کی خدمت اور آقا ﷺ کی امت تک قرآن کی تعلیم اور اسکے احکام کو پہنچانا ہے
ہماری اکیڈمی کے ویبسائٹ کو وزٹ کریں
اور ہمارے فیس بوک کے پیج کو بھی وزٹ کریں
0 comments:
Post a Comment