Wednesday, 5 October 2016

لبیک یا حسین رضی اللہ عنہ

محرم الحرام 

صدق خلیل بھی ہے عشق ،صبر حسین بھی ہے عشق 
معرکہ وجود میں بدرو حنین بھی ہے عشق
اور 
کون کہتا ہے کہ پانی کو ترستے تھے حسین 
پانی خد ترستا رہا  حسین کے لبو ں کو چوم نے کیلئے 
اور 
شاہ است حسین بادشاہ است حسین دیں است حسین 
دیں پناہ است حسین سرداد نداد دست در دست یزید
حقا کہ بنائے ، لاالہ است حسین 
النور آن لائن قرآن اکیڈمی 



0 comments:

Post a Comment