النور آن لائن قرآن اکیڈمی دین متین کی خدمت میں کو شا ں ہیں اور ہم الحمد للہ عزوجل قرآن کی تعلیم کے ساتھ ساتھ نماز ، وغیرہ کی کلاس بھی لیتے ہیں ان شا ء اللہ جب آپ کا بچہ قرآن کی تعلیم حا صل کرے گا تو اسے دینی معلومات بھی حاصل ہو گے ۔
ہم ان لوگوں پر بھی فوکس کر رہے ہیں جو لوگ عمر دراز ہو گئے ہیں اور انہوں نے قرآن کی تعلیم تجوید کے ساتھ حاصل نہیں کی اور اب وہ قرآن کی تعلیم حا صل کر نا چاہتے ہیں لیکن انہیں کوئی ایسی منزل نہی ملتی جو انہیں صحیح طرح تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم دے سکے ۔
online quran reading اگر آپ ڈاکٹر ہیں یا انجینئرہیں یا کسی بھی فیلڈ سے آپ کا تعلق ہے تو آپ
کے زریعے تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں مزید
معلومات کے لئے ہم سے رابطہ فرمائے اگر آپ ایڈمشن لینا چاہتے ہیں تو اس میں کلک کریں
ہمارے پاس الحمد للہ عزوجل ایسے اساتذہ موجود ہیں جو کہ حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ جامعہ نعیمیہ کراچی سے 2 سالہ تجوید کا کورس مکمل کیا ہوا ہے اور ایک ماہر اساتذہ ہیں جو کہ کئ سالوں سے قرآن پاک کی خدمت کر رہے ہیں۔
salam my all Muslim Brothers and sisters
Al Noor Online Quran Academy is sincere about Quran e pak tuition .
If you are Doctors, Engineers and you want to learn quran e pak with tajweed so no problem we will provide to Professional teachers. if you want to learn quran with urdu translation inshaAllah we will teach you.
for more information contact this number
+923421129725
and visit our website
visit our Facebook page
0 comments:
Post a Comment