:حدیث پاک
حضرت سیدنا عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
جسے یہ جاننا پسند ہو کہ وہ اللہ عزوجل اور اسکے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہے تو وہ دیکھے کہ اگر وہ قرآن سے محبت کرتا ہے ،یعنی اسکی تلاوت اور اس پر عمل کرتا ہے۔
تو وہ اللہ عزوجل اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی محبت کرتا ہے ۔


0 comments:
Post a Comment