Sunday, 20 November 2016

Quran with urdu Translation

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
 کیف حالکم یا اصدقاء امل انتم بخیر یا اصدقا نحن مدرس القرآن و معلم من ہذ ا موقع الکترونی وساعدنا فی ہذاخیر العمل 
salam 
My all Friends How are you i hope you are good oh my friends we are teachers of Quran e pak and we teach quran e pak with urdu translation  online in our country and out of country if you did not learn quran e pak and now you want to learn so contact us we have a professional teachers who have completed Tajweed course from Jamia Naimia (Karachi) you can learn quran e pak with tajweed with urdu translation and Ahkam ul Quran , wozu, ghusul, Namaz,Qirat, and etc, we will provide you professional Teachers you can learn قرآن پاک Through online tuition 
Now Join us 
Click here for free Registration 


Click Here To Contact us Now 



الحمد للہ عزوجل
 ہم النور آن لائن سسٹم کے ذریعے پوری دنیا میں قرآن پاک کی تعلیم کو پہیلانا چاہتے ہیں صرف اور صرف اللہ عزوجل اور اسکے پیا رے حبیب ﷺ کے رضا کے لئے ہماری اکیڈمی چھوٹے بچوں کے ساتھ ساتھ ان طبقےپر بھی کام کر رہی ہے جو لوگ ڈاکٹرز ،انجینئرز یا پھر کسی بھی فیلڈسے انکا تعلق ہے اور انہو ں نے قرآ ن کی تعلیم تجوید کسی مصروفیت کی بناء پر حاصل نہیں کی اور اب وہ سیکھنا چاہتے ہیں 
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا چاتہے ہیں تو آیے ہم آپ کو ایسے اساتذہ فراہم کریں گے جو حافظ ہو نے کے ساتھ بہترین قاری بھی ہیں اور ایک پروفیشنل ٹیچر ہیں جب آپ ان سے تعلیم حاصل کریں گے تو آپ خود اپنے اندر ایک تبدیلی محسوس کریں گے کہ آپ پہلے کس طرح قرآن پڑھتے تھے اور اب کس طرح پڑھتے ہیں۔
صرف یہ نہیں بلکہ اگر آپ دینی مسائل کورس کرنا چاہیں تو وہ کورس بھی آپ ہماری اکیڈمی سے کر سکتے ہیں کیونکہ 
ہماری اکیڈمی میں الحمدللہ عالم بھی موجود ہیں اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں
النور آن لا ئن اکیڈمی آپ کو ہر چیز  اسی اکیڈمی میں فراہم کرتی ہے 
کیونکہ ہمارا مقصد اللہ عزوجل کے دین کی خدمت اور آقا ﷺ کی امت تک قرآن کی تعلیم اور اسکے احکام کو پہنچانا ہے 
ہماری اکیڈمی کے ویبسائٹ کو وزٹ کریں 
اور ہمارے فیس بوک کے پیج کو بھی وزٹ کریں 


Tuesday, 8 November 2016

امام احمد رضا علیہ الرحمہ

امام احمد رضا علیہ الرحمہ 
کون امام احمد رضا وہ امام احمد رضا جس نے آقا ﷺ کے ناموس پر پہرا دیا جنہو نے اس 
پر فتن دور میں تنہا ہو کر جو وہابیوں کی دھجیاں اڑائی وہ زخم آج بھی انکے سینوں میں 
موجود ہے شاعر کہتا ہے
کلک رضا ہے خنجرِ خونخوار برق بار 
اعداء سے اتنا کہ دو خیر منائیں نہ شر کریں 
کہا نجدیوں اگر تم نے میرے آقا ﷺ کی نا موس پر حملہ کیا تو یاد رکھنا رضا کا جو خنجرہے
قلم وہ اگر اٹھ گیا تو تمہارے سینوں کو چیرتا ہوا پار ہو جائے گا اوریا د رکھنا اعلی حضرت 
وہ نام ہے جو حضور ﷺ کے ناموس کا پہرا دار ہے اور ایسا پہرا دار کے جب بھی کوئی 
بد بخت گستاخ نے گستاخی کی تو رضا کا وار ایسا ہو ا کےوہ مردود دنیا و آخرت دونوں 
میں زلیل و خوار ہو ا تو کہتے ہیں 
وادی رضآ کی کو ہ ہمالہ رضا کا ہے 
جس سمت دے کھئیے وہ علاقہ رضا کا ہے 
یہ مہینہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ سے منسوب ہے 
جس نے وہ وہ کا م کیا کہ اگر گنا یا جائے گھنٹو گزر جائےاور اگر انکی مثالیں دیکھی جائے
 تواسکی مثالیں نہ ملے 
مجددمائۃ ہذا والسابقہ الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ 
حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد فرقان مدنی الشاذلی علیہ الرحمہ 

You Have an opportunity 
This academy is perfect for you and your kids our website is quran learning website 
Alhamdulillah our target is to spread QURAN teaching all over the world 
Do you know how to recite the holy quran with tajweed ?
and your kids know how to recite the holy Quran with tajweed ?
if your answer is no 
Then you have an opportunity to learn Quran with tajweed online from our academy 
you can study quran online 
for more details search our academy website

for Registration Click this button 
for more information visit our Facebook page 
 الحمدللہ ہماری یہ اکیڈمی (النورآن لائن قرآن اکیڈمی) ان لوگوں کے لیے ہے جن کے پاس وقت نہیں اور وہ
 انٹرنیٹ کے زریعے دینی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں اور خواہ وہ ڈاکٹر ہو ں یا انجینئر کسی بھی فیلڈسے آپکا
 تعلق ہو آپ ہم سے بلا جھجک رابطہ کرسکتے ہیںاور آپ ہماری اکیڈمی کے زریعے
quran with urdu translation 
کے ساتھ دینی تعلیم حاصل کرسکتے ہے آپ ہم سے لازمی کونٹکٹ کریں اور اپنے بچوں کے مستقبل کو بہتر بنا نے کیلئے quran reading اور تجوید کے ساتھ 
کروائیں جزاک اللہ خیرا
مزید معلومات حاصل کرنے کے لئیے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں
 اور اس نمبر پر ٹیلیفون 
+923421129725

Online tuition with urdu Translation

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
 کیف حالکم یا اصدقاء امل انتم بخیر یا اصدقا نحن مدرس القرآن و معلم من ہذ ا موقع الکترونی وساعدنا فی ہذاخیر العمل 
salam 
My all Friends How are you i hope you are good oh my friends we are teachers of Quran e pak and we teach quran e pak with urdu translation  online in our country and out of country if you did not learn quran e pak and now you want to learn so contact us we have a professional teachers who have completed Tajweed course from Jamia Naimia (Karachi) you can learn quran e pak with tajweed with urdu translation and Ahkam ul Quran , wozu, ghusul, Namaz,Qirat, and etc, we will provide you professional Teachers you can learn قرآن پاک Through online tuition 
Now Join us 
Click here for free Registration 

Click Here To Contact us Now 



Click Here to Join our Facebook Page



الحمد للہ عزوجل 
 النور آن لائن قرآن اکیڈمی دین متین کی خدمت میں کوشاں ہے اگر آپ نے قرآن پاک کی تعلیم تجوید کے ساتھ حا صل نہیں کی یا آپ  اپنے بچے کو تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم دینا چاہتے ہیں توآپ ہم سےرابطہ فرمائے ہم آپ کو ایسے اساتذہ فراہم کریں گے جو آپ کو ایک بہترین تعلیم دینے کے ساتھ اچھی تربیت بھی دیں گے الحمدللہ ہمارے اساتذہ قرآن کے حافظ ہونے کے ساتھ ایک بہترین قا ری بھی ہیں ہمارے تمام اساتذہ نے جامعہ نعیمیہ کرا چی سے تجوید کا کورس مکمل کیا ہو ہے 
مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری ویب سائٹ میں جائیں 
اور رجسٹریشن کے لئے اپر دئے ہوے بٹن پر کلک کریں 
اور ہمارے فیس بوک پیج کو ضرور لائک کریں اور وزٹ کریں 

Saturday, 5 November 2016

کیا اس ماہ میں بلایئں اترتی ہیں ؟

کیا یہ مہینہ منحوس ہے؟

شاید آپ جانتے ہیں کہ ہمارا معا شرہ کس قدر بد حالی ،بد علمی اور بد عملی کا شکار ہے 
، ہم اپنے بچوں کو ڈاکٹر ، انجینئر ، ارکیٹیکٹ وغیرہ بنا نے کیلئے تو بہت جد وجہد کرتے ہیں
 لیکن کبھی اپنے بچوں کو دینی تعلیم کی طرف رغبت نہیں دلاتےاورعلم دین سے اس طرح خود بھی
 دور رہتے ہیں اور اپنے بچوں کو بھی  دور رکھتے ہیں اوراس لاعلمی میں کس قدر گناہوں کے سمندر میں
 ہم ڈوبتے جاتے ہیںیہ ہمیں خد اندازہ نہیں رہتا اور اسکی مثالیں تو بہت ہے لیکن اس ماہ کے متعلق بھت سے
 زہن و میں عجیب عجیب باتیں گردش کر رہی ہوتی ہیں کہ یہ ماہ ایسا ہے اس ما میں بلایئں اتر تی ہیں یہ
 معا ذاللہ منحوس مہینہ ہے اگر خدا نہ خاستہ اس مہینہ میں اگر کوئی حادثہ ہی ایسے لوگو ں کےگھر میں واقع 
ہو جائے تو وہ کہتے پہرتے ہیں دیکھا میں نے تو کھا تھا یہ مہینہ بلاؤں والا ہے معاذاللہ اس بیچارے سے
 پوچھا جائے حضرت آپ نے یہ کہاں پڑھا ہے کہ اس ماہ میں بلائیں اترتی ہیں تو وہ کسی کتا ب کا حو الہ
 پیش کرنے کے بجائے اپنے گھر کا ہی حوالہ دینگے کہ ہم نے اپنے بڑے بوڑہوں سے سناہے یہ ہے دین
 سے دوری دین کے احکا مات سے دوری ہم نے نہ خد دین سیکھا نہ اپنے بچوں کو اسکی تعلیم دی 
سوال یہ ہے کہ کیا صفر کامہینہ منحوس ہے ؟
جواب یہ ہے کہ قطعاً کوئی میہنہ منحوس نہیں ہوتا اللہ عزوجل نے کسی ماہ کو منحوس نہیں بنایا اور نہ 
ہی کسی مہینہ میں بلائیں اترتی ہیں ، بلکہ یہ کام اہل عرب کیا کرتے تھے وہ صفر کےایا م کو منحوس 
قرار دیتے تھے،بعض لوگ صفر کےآخری چہارشنبہ کو خوشیاں مناتے ییں کہ منحوس مہینہ چل دیا یا د 
رکھیئے یہ باطل ہے 
آیے قرآن و حدیث سے پوچھتے ہیں  
اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا 
قالوانا تطیرنابکم ، الخ
وہ کہنے لگے ہم تو تمہیں اپنے لیئے فال بد سمجھتے ہیں
اس آیت کا صرف ہم نے ایک جز لیا ہے اگر آپ کو مطالعہ کا شوق ہو تو تفسیر مظہری کا مطالعہ فرمائے 
صاحب تفسیر مظہری فرماتے ہیں 
جاہل لوگوں کی یہی عادت ہوتی ہے ہر اس چیز کی خواہش کرتے ہیں جس کی طرف ان کی طبائع مائل ہوتی ہے
 اور اس کو منحوس سمجھتے ہیں جس کو نا پسند کرتے ہیں ۔
رسول اللہ ﷺ نے بد فالی اور صفر کے متعلق فرمایا 
قال رسول اللہ ﷺ لَا طِیرَ وَلا صَفَرَ، اوکما قال ﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا بدفالی کوئی چیز نہیں اورصفر کچھ نہیں 
یا جیسا رسول اللہ ﷺنے فر مایا 
مقصد یہ ہے کہ اسلام میں بد فالی کوئی شئی نہیں کسی چیز سے بد فالی نہ لو ۔
مفتی احمد یا ر خا ن نعیمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں :
 اسلام میں نیک فال لینا جائز ہے، بد فالی ، بد شگونی لینا حرام ہے ۔ 
(تفسیر نعیمی)
تو میرے دوستوں کوئی مہینہ منحوس نہی ہوتا ہے بلکہ یہ صفر کا مہینہ تو اولیا ء اللہ کا مہینہ ہے تو پھر یہ 
کیسے بلاؤں والا ہو سکتا ہے العیاذ باللہ 
تو ہمیں اپنے ذہنوں کو صاف کرنے کی ضرورت ہے 
اور خود بھی علم دین حاصل کریں اوراپنے بچوں کو بھی علم دین سیکھائیں جزاک اللہ خیرا 
اور اس پوسٹ کو ضرور با ضرور لائک کریں 
اور شئیر بھی
لنور آن لائن قرآن اکیڈمی دین متین کی خدمت میں کو شا ں ہیں اور ہم الحمد للہ عزوجل قرآن کی تعلیم کے ساتھ ساتھ نماز ، وغیرہ کی کلاس بھی لیتے ہیں ان شا ء اللہ جب آپ کا بچہ قرآن کی تعلیم حا صل کرے گا تو اسے دینی معلومات بھی حاصل ہو گے ۔
ہم ان لوگوں پر بھی فوکس کر رہے ہیں جو لوگ عمر دراز ہو گئے ہیں اور انہوں نے قرآن کی تعلیم تجوید کے ساتھ حاصل نہیں کی اور اب وہ قرآن کی تعلیم حا صل کر نا چاہتے ہیں لیکن انہیں کوئی ایسی منزل نہی ملتی جو انہیں صحیح طرح تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم دے سکے ۔
 online quran reading اگر آپ ڈاکٹر ہیں یا انجینئرہیں یا کسی بھی فیلڈ سے آپ کا تعلق ہے تو آپ 
 کے زریعے تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں مزید 
معلومات کے لئے ہم سے رابطہ فرمائے اگر آپ ایڈمشن لینا چاہتے ہیں تو اس میں کلک کریں 
ہمارے پاس الحمد للہ عزوجل ایسے اساتذہ موجود ہیں جو کہ حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ  جامعہ نعیمیہ کراچی سے 2 سالہ تجوید 
کا کورس مکمل کیا ہوا ہے اور ایک ماہر اساتذہ ہیں جو کہ کئ سالوں سے قرآن پاک کی خدمت کر رہے ہیں۔
fore more details and visit my website 
and visit our fb page 

A GATEWAY TO LEARN THE HOLY QURAN 
Alhamdulillah al noor online quran academy is to sincere about online tuition 
we are working online system we are teaching students alhamdulillah and we want to speared education of Quran and about Problems of Islam (Fiqhi masail) 
here is highly professional teachers who have completed tajweed course and ALIME DEEN 
and you can learn here quran with urdu translation الحمدللہ


        1.Nazra with Tajweed                   2.Hifz with Tajweed  
             3.Tajweed Short Course               4.Fiqh (Basic problems ) 
                               5.Sarf Nahaw                            6.Arabic Language (Short Course) etc.

Fore registration Click here 

Tuesday, 1 November 2016

کیا صفر کا مہینہ واقعی منحوس ہے ؟

Safar ka mahina 
کیا صفر کا مہینہ منحوس ہے ؟ ہمارے معاشرے میں یہ بات بہت ہی زیا دہ مشہور ہے کہ صفر کا مہینہ مننحوس ہوتا ہے اس میں بلائیں اتر تی ہیں گھروں میں مصیبتیں آتی ہیں کوئی حادثہ پیش آجا تا ہےوغیرہ وغیرہ اور اس لئے گھروں میں سورۃ المزمل پڑھایا جاتا ہے ایک مقررہ تعداد میں اور یہ زہن رکھا جاتا ہے کہ اس سے بلائیں ٹل جاتی ہیں اور مختلف مختلف لوگوں کے اذہان میں اس ماہ صفر کے متعلق غلت باتیں موجود ہیں 
حالانکہ اس صفر کے متعلق میرے آقا ﷺ نے فرمایا کہ صفر کا مہینہ منحوس نہیں
پہر بھی لوگوں کے زہنوں سے یہ بات  نہیں نکلتی اصل میں یہ دین سے دوری ہے کیونکہ جب میرے آقا ﷺ نے فرمادیا تو وہ بات پتھر کی لکیر ہے ، 
اور پہر آپ اس بات پر غور کریں کے کیا آپ اس ماہ کو منحوس سمجھ کر آقا ﷺ کے خلاف نہیں جا رہے ،العیاذبااللہ 
زرہ غور فرمایئں اور اسےلوگوں کو بھی سمجھائیں جو اس طرح کی گفتگو کرتے ہیں 
اور خدا را اپنے بچو ں کو علم دین لازمی سکھایئں کیونکہ یہ ساری باتیں علم سے دوری کی بنا ء پر کہی جاتی ہیں،آپ کو کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں الحمدللہ بہت سے ایسے اہلسنت کے ادارے ہیں جو آپ کے بچوں کوبہترین تعلیم دے رہیں ہے اور آپ کا بچہ ایک باعمل عالم دین اور بہترین سونچ لیکر نکلے گا ، جن میں معروف نام 
الفرقان اسکالرز اکیڈمی ، جامعۃ المدینہ اورنورالہدی اسکالرز اکیڈمی یہ ایک معروف ادارہ ہے جو کہ اورنگی ٹاؤن میں واقع ہے کچھ دنوں میں آپکے بچوں کے اند ر ایسی تبدیلی آیے گی آپ خد حیرا ن ہو جائیں گے ۔

اور الحمدللہ ہماری یہ اکیڈمی (النورآن لائن قرآن اکیڈمی) ان لوگوں کے لیے ہے جن کے پاس وقت نہیں اور وہ انٹرنیٹ کے زریعے دینی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں اور خواہ وہ ڈاکٹر ہو ں یا انجینئر کسی بھی فیلڈسے آپکا تعلق ہو آپ ہم سے بلا جھجک رابطہ کرسکتے ہیں
اور آپ ہماری اکیڈمی کے زریعے 
quran with urdu translation 
کے ساتھ دینی تعلیم حاصل کرسکتے ہے آپ ہم سے لازمی کونٹکٹ کریں اور اپنے بچوں کے مستقبل کو بہتر بنا نے کیلئے quran reading اور تجوید کے ساتھ 
کروائیں جزاک اللہ خیرا 
مزید معلومات حاصل کرنے کے لئیے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں
 اور اس نمبر پر ٹیلیفون 
+923421129725
for Registration click here